Advertisement

یوم آزادی پر فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار گرفتار

ملزمان سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 5:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوم آزادی پر فائرنگ کرنے والے  پولیس اہلکار گرفتار

پولیس کے مطابق آرام باغ حقانی چوک پر یوم آزادی کے موقع پر فائرنگ کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار ہونے والے ملزمان میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، ملزمان کی شناخت عثمان، وقاص، مستنصر، قمر الیاس اور مدین الدین کے نام سے ہوئی ہے۔

گرفتار پولیس اہلکار میٹھادر تھانہ، 15 مددگار اور دیگر مقامات پر تعینات ہیں۔

ملزمان سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 19 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 43 منٹ قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 10 منٹ قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 19 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم