5سالہ نارمل پاسپورٹ کے 36 اور 72 صفحات کی فیس 9000 اور 16500 روپے مقرر کی گئی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 8:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈی جی پاسپورٹ نے ای پاسپورٹ کے لیے فیسوں کا نیا شیڈول جاری کردیا۔
5سالہ نارمل پاسپورٹ کے 36 اور 72 صفحات کی فیس 9000 اور 16500 روپے مقرر کی گئی۔
ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 15000 اور 2000 روپے رکھی گئی ہےجبکہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس کم ازکم 3000 جبکہ زیادہ سے زیادہ 18000 ہوگی۔
ڈی جی پاسپورٹ نے ای پاسپورٹ کے لئے فیسوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا#GNN #NewsUpdates #GNN_Updates #Breakingnews pic.twitter.com/xH09iIFhW0
— GNN (@gnnhdofficial) August 16, 2023

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 5 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 4 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 4 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






