Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی ،انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل

ڈاکٹر یاسمین راشد کا طبی معائنہ کرنے کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 7:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی ،انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل

لاہور: 9 مئی کے واقعات  میں نامزد پی ٹی آئی کی رہنما  خاتون گرفتار رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

میڈیا ذرائع کے  مطابق لاہور کی سینٹرل  کوٹ لکھپت جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبیعت خراب ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل حکام کو دل میں تکلیف کی شکایت کی تھی، پی آئی سی کے ڈاکٹروں نے پی ٹی آئی رہنماکا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 4 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 3 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 3 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 30 minutes ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ