وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نگراں وفاقی کابینہ کے ممکنہ نام سامنے آگئے ہیں


اسلام آباد: نگراں کابینہ کی حلف برداری کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق تقریب آج (جمعرات) شام 5 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نگراں کابینہ سے حلف لیں گے۔ تقریب حلف برداری میں اہم شخصیات شرکت کریں گی جس میں سرفراز بگٹی سمیت کابینہ کے دیگر ارکان حلف اٹھائیں گے۔
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نگراں وفاقی کابینہ کے ممکنہ نام سامنے آگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا جا رہا ہے جس میں انیق احمد کو نگراں وزارت مذہبی امور کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔
محمد علی کو نگراں وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے جب کہ سرفراز بگٹی نگراں وزیر داخلہ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ نگراں وزیر خزانہ کے لیے شمشاد اختر اور وقار مسعود کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
اس کے علاوہ گوہر اعجاز کو نگراں وزیر تجارت کا عہدہ سونپے جانے کا امکان ہے جب کہ تابش گوہر، ڈاکٹر عمر سیف، جلیل عباس جیلانی بھی نگراں کابینہ کا حصہ ہوں گے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 11 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 11 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 5 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago







