Advertisement
علاقائی

احتساب عدالت نے ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال ودیگر کے خلاف ریفرینس چیئر مین نیب کو واپس بھجوا دیا

ملزمان کی جانب سے نیب کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 1:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
احتساب عدالت نے ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال ودیگر کے خلاف ریفرینس چیئر مین نیب کو واپس بھجوا دیا

احتساب عدالت کراچی میں کلفٹن غیر قانونی الائنمنٹ کیس کی سماعت ہوئی جس میں احتساب عدالت نے ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال ودیگر کے خلاف ریفرینس چیئر مین نیب کو واپس بھجوا دیا۔

ملزمان کی جانب سے نیب کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کراچی میں کلفٹن میں سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے، ریفرنس کے حدود کے تنازع پر ملزموں کی دائر درخواست پر وکلا نے دلائل دیے جس کے بعد عدالت کی جانب سے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا