Advertisement
علاقائی

جڑانوالہ پولیس نے 5 مختلف ایف آئی آر میں سینکڑوں افراد کو نامزد کردیا

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات دہشت گردی کی دفعات کے باعث درج کیے گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 1:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جڑانوالہ پولیس نے 5 مختلف ایف آئی آر میں سینکڑوں افراد کو نامزد کردیا

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں مذہبی کشیدگی کے بعد معمولات زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اشتعال دلانے والے شر انگیز عناصر کے خلاف پولیس کے دستے ہر وقت عوام کی خدمت کو کوشاں ہیں،یاد رہے گزشتہ روز جڑانوالہ میں قرآن کریم کی گستاخی کی خبر آگ کی طرح پھیل گئی تھی جس کے باعث لوگوں نے کرسچن بستیوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے ہے کہ واقعے کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزموں کے خلاف چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پولیس نے 5 مختلف ایف آئی آر میں سینکڑوں  افراد کو نامزد کرلیاہے جبکہ پولیس نےمختلف چھاپوں میں 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات دہشت گردی کی دفعات کے باعث درج کیے گئے ہیں۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
Advertisement