ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول بدنیٹی پر مبنی اور آئین سے کھلا انحراف ہے۔

.svg.png&w=3840&q=75)
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنےکا اعلان کر دیا ہے میڈیا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن آف پاکستا ن کت فیصلے کواور جاری کردہ شیڈول کو مسترد کردیا ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول بدنیٹی پر مبنی اور آئین سے کھلا انحراف ہے۔
بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ آئین میں واضح لکھا ہوا ہے کہ الیکشن 90 روز سے آگے نہیں جا سکتے،پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کے انعقاد پر سپریم کو رٹ کی حکم عدولی کی گئی،الکیشن کمیشن ایک بار پھر آئین کو پامال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
آ ئین ہر عمل درآمد کرانا عدلیہ کا فرض ہے۔
تحریک انصاف کاالیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان#GNN #NewsUpdate #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/MNC9EuSGq1
— GNN (@gnnhdofficial) August 17, 2023

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago





