خیر پور کی عدالت نے بچی کی قبرکشائی کی اجازت دے دی۔


خیرپور میں پیر کے مبینہ تشدد سے 10 سالہ بچی کی ہلاکت کے کیس میں ملزم اسداللہ کو گرفتار کرلیا گیا تاہم اسدللہ کی اہلیہ مقدمہ میں نامزد ہونے کے باوجود گرفتار نہ ہوسکی تھی ۔
پولیس نے بچی پر تشدد کے الزام میں گرفتار ملزم اسد اللہ کو ریمانڈ ملنے کے بعد ہنگورجہ تھانے منتقل کردیا۔
پولیس نے گرفتار ملزم اسداللہ کو عدالت میں پیش کیا اور 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تاہم عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم کا 4 روز کا ریمانڈ دیدیا۔
سوشل میڈیا پر بچی کے تشدد زدہ جسم کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، جس میں بچی کو فرش پر تڑپتے دیکھا جاسکتا تھا اور بچی کی لاش کو بغیرپوسٹ مارٹم دفنا دیاگیا۔
والدہ نے پہلے بچی کی موت کو طبعی قراردیا اور پھرمیڈیا کو بتایا کہ میری اورتین بچیاں پیروں کے پاس تھیں اس لیے سچ چھپایا، والدہ کا کہنا تھا کہ بچی کے جسم پر تشدد کے نشان تھے۔
خیرپورکی عدالت نے بچی کی قبرکشائی کی اجازت دے دی۔بچی کی موت سے متعلق غلط بیانی پر نجی اسپتال کا ڈاکٹر بھی گرفتار کرلیا گیا۔
خیر پور میں 10 سالہ ملازمہ کی ہلاکت کا کیس#GNN #NewsUpdate #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/v4um1fCF2u
— GNN (@gnnhdofficial) August 17, 2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 9 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 4 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 10 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 9 hours ago







