چاروں صوبوں اور اسلام آباد کی علیحدہ علیحدہ حلقہ بندیاں کمیٹیاں بنائیں جائیں گیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 5:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پلا ن ترتیب دے دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے ۔
چاروں صوبوں اور اسلام آباد کی علیحدہ علیحدہ حلقہ بندیاں کمیٹیاں بنائیں جائیں گیں۔
مردم شماری کے مطابق پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 75 لاکھ سے زائد ہےجبکہ سندھ کی ّآبادی 5 کروڑ 56 لاکھ سے زائد ہے متعلقہ ونگ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو مجوزہ پلان پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔
پنجاب میں قومی اسمبلی کی 141 عام نشستیں ہیں،جبکہ بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16 عام نشستیں ہیں میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن شمال سے اپنی حلقہ بندیا ں شروع کرے گا ۔
الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں کا معاملہ#GNN #NewsUpdate #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/Safhjma27k
— GNN (@gnnhdofficial) August 17, 2023

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





