Advertisement
پاکستان

یہ سب عمران خان کے ڈر سے انتخابات نہیں کروارہے ، مصطفیٰ نوازکھوکھر

ایسی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے جولبرل ہو، بانی پاکستان کے جیسے خیالات رکھتی ہو

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یہ سب عمران خان کے ڈر سے انتخابات نہیں کروارہے  ، مصطفیٰ نوازکھوکھر

اسلام آباد: مصطفیٰ نوازکھوکھرکا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی بے یقینی کی وجہ سےمعیشت بحران کا شکار ہے، جس کا بوجھ عام آدمی کے اوپر پڑ رہا ہے۔

جی این این کے نمائندے نے سوال کیا کہ آپ کوئی سیاسی جماعت کی قیادت کرنے کا اردادہ رکھتے ہیں؟ جس پرانہوں نے جواب دیا کہ آج کل کی سیاسی جماعتوں کا مقصد صرف اقتدارحاصل کرنا ہے، ایسے میں ایسی جماعت کی ضرورت ہے جولبرل ہو، بانی پاکستان کےجیسےخیالات رکھتی ہو۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک