عمر عطا بندیال سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے آٹھ رکنی اقلیتی وفد سے ملاقات

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب پر چلنے اور عمل کرنے کا حق حاصل ہے۔
عمر عطا بندیال سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے آٹھ رکنی اقلیتی وفد سے گفتگو کر رہے تھے جس نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔
چیف جسٹس نے وفد کو آئین میں دئیے گئے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق آگاہ کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ اقلیتوں کے حقوق کی امین ہے اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے۔انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے نمایاں اقدامات کیے گئے ہیں۔
وفد نے چیف جسٹس کو سنہری کرپان تحفے کے طور پر دی۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 14 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 20 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 15 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



