اجلاس میں ملک کی امن وامان کی صورتحال اورمعیشت کا جائزہ لیا جائےگا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 4:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نگران سیٹ اپ کی حلف برداری کے بعد وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کریں گے۔
اس اجلاس میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائےانسانی حقوق مشال ملک ہوں گی۔
وزیراعظم کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں ملک کی امن وامان کی صورتحال اور معیشت کا جائزہ لیا جائے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روزایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا تھا، وفاقی کابینہ میں 16 وزیروں کے علاوہ 6 معاونین خصوصی اور 3 مشیر بھی شامل ہیں۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



