ایران کے وزیر خارجہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار ہونے کے بعد مملکت کے پہلے سفارتی دورے پر ریاض پہنچے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 4:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امید ظاہر کی ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مملکت کا دورہ کریں گے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ریاض میں مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے تصدیق کی کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
اس سے قبل جمعرات کو ہی ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار ہونے کے بعد مملکت کے پہلے سفارتی دورے پر ریاض پہنچے تھے۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 3 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




