Advertisement
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف سفارتی محاذ پر ایک بار پھر سرگرم

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی 6 اہم سفارت کاروں سے ملاقات،سفارتی ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 11:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف سفارتی محاذ پر ایک بار پھر سرگرم

پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر سفارتی محاذ پر سرگرم ہو گئی ہے، سفارتی ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی 6 اہم سفارتکاروں سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ہائی کمشنر کے گھر ناشتے پر 6 سفارت کاروں سے ملاقات ہوئی ہے،دو روز قبل ہونے والی اس ملاقات میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی مدعو تھے جبکہ انڈونیشیا کے سفیر بھی اس دعوت میں موجود تھے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کے ہمراہ علی ظفر بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ علی ظفر نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کے قانونی پہلوؤں پر سفرا کو بریف کیا ۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 17 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 21 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 20 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 21 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 15 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی