Advertisement
پاکستان

نگراں وزیر خارجہ سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

جین میریٹ نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیر خارجہ سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان میں خیر مقدم کیا۔برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی۔

ملاقات میں انہوں نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، موسمیاتی تبدیلی اور عوامی رابطوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا تاکہ دونوں ممالک کی دوستی کو مزید گہرا کیا جاسکے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 18 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • 10 منٹ قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 21 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement