Advertisement
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات دی جائیں ،بشری بی بی نے محکمہ داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا

سابق وزیراعظم پاکستان کا پروٹوکول اور سہولیا ت دینے کی بھی درخواست کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 5:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات دی جائیں ،بشری بی بی نے محکمہ داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا

بشریٰ بی بی کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو لکھی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیلئےگھرکےکھانےکی اجازت دینےکی اجازت دی جائے۔

سابق وزیراعظم پاکستان کا پروٹوکول اور سہولیا ت دینے کی بھی درخواست کی گئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کو خط لکھا جس میں لکھا گیا کہ عمران خان کو بہتر کلا س فراہم کی جائے جیل میں سہولیات دی جائیں،ان کو لیگل ٹیم سے ملنے دیا جائےاور ذاتی معالج کو بھی جیل تک رسائی دی جائے۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 6 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 8 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 7 hours ago
Advertisement