ڈینگی بخار کی تصدیق ہوتے ہی زرین خان کو اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 19 2023، 4:37 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

انڈیا میں حال ہی میں ڈینگی بخار تیزی سے پھیل رہا ہے، ایسے میں اداکارہ زرین خان بھی ڈینگی بخار کا شکار ہو گئیں ہیں۔
ڈینگی بخار کی تصدیق ہوتے ہی زرین خان کو اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔
زرین خان نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی طبیعت سے متعلق آگاہ بھی کیا ایک تصویر اسٹوری پر لگائی جس میں ان کے ہاتھ پر ڈرپ لگی ہوئی دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 4 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- ایک دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





