تفتیشی افسران کے مطابق ملزمان کی شناخت پریڈ ہوئی جس میں ملزمان کی شناخت نہ ہوسکی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 20th 2023, 12:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کیس میں ملوث 20 ملزمان کو عدالت نے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔
تفتیشی افسران کے مطابق ملزمان کی شناخت پریڈ ہوئی جس میں ملزمان کی شناخت نہ ہوسکی۔
تفتیشی افسران کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزمان کی رپورٹ جمع کرادی گئی۔
عدالت نے ملزمان کو تفتیشی افسران کی تفتیش کی روشنی میں مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔
9 مئی ہنگامہ آرائی،جلاوُ گھیراوُ کیس عدالت نے 20 ملزموں کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/e7Yfc2d9B3
— GNN (@gnnhdofficial) August 19, 2023

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 19 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, ایک خاتون ٹیچر ہلاک
- 6 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات












