Advertisement
پاکستان

پولیس نے شاہ محمود قریشی کو گرفتارکرلیا

وائس چیئر مین پی ٹی آئی کو اسلام آباد ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 19 2023، 11:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس نے شاہ محمود قریشی کو  گرفتارکرلیا

میڈیا ذرائع کے مطابق وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا۔

وائس چیئر مین پی ٹی آئی کو اسلام آباد ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی اپنے سامان کے بارے میں دریافت کرتے رہے۔

شاہ محمود قریشی کوایف آئی اے ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement