Advertisement
پاکستان

وزیرستان کی شمالی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں 11 افراد جاں بحق

جاں بحق افرادکا تعلق جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین اور وانا سے تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 20th 2023, 6:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرستان کی شمالی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں 11 افراد جاں بحق

وزیرستان کی شمالی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر ریحان گل کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اڑایا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 11 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ گاڑی میں 13 مزدور سوار تھے، دھماکے میں 2 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔حکام کا کہنا ہےکہ جاں بحق افرادکا تعلق جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین اور وانا سے تھا

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت مبیت اللہ، صحاب نور، جنت اللہ، اسد اللہ خان، میر ولی خان، مقبول خان ، شیر زاہد ، سید مانور، محإد ایاز، محمد ولی ، گل حسین کے ناموں سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں عمر زاہد ، عمر آیاز شامل ہیں۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 7 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 4 hours ago
Advertisement