مبینہ فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا شہریوں نے واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پروائرل کردی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 20th 2023, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد تھا نہ ہمک کی حدود میں قبضہ گروپ نے مبینہ طور پر سڑک بلاک کرکے شدید فائرنگ شروع کردی۔
فائرنگ سے اسلا م آبا د کے شہریوں مین خوف و ہراس پھیل گیا۔
مبینہ فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا شہریوں نے واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پروائرل کردی۔
واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے لیکن تاحال پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے ابھی تک کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
ملزمان نے فون پر شہری سے 3 کروڑ بھتہ مانگا انکار کی صورت میں نہتے شہریوں پر حملہ آور ہوگئے۔
اسلام آباد:تھانہ ہمک کی حدود میں قبضہ گروپ کی جانب سے سڑک بلاک کرکے شدید فائرنگ#GNN #GNN_Updates #gnnnews #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/2MzcXpT5CI
— GNN (@gnnhdofficial) August 20, 2023

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 17 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 14 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 8 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 13 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











