Advertisement

ڈاکٹر کی مبینہ غفلت نے خاتون اور نومولود بچے کی جان لےلی

پولیس نے ڈاکٹر اور عملےکو حراست میں لے لیا اور قانون کے مطابق کاروائی شروع کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 20 2023، 11:50 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈاکٹر کی مبینہ غفلت نے خاتون اور نومولود بچے کی جان لےلی

فیصل آباد جڑانوالہ روڈ پر نجی کلینک میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ سے خاتون اور نامولود بچہ جاں بحق ہوکیا۔

بچے اور خاتون کی ہلاکت کا واقعہ دوران آپریشن پیش آیا۔

پولیس نے ڈاکٹر اور عملےکو حراست میں لے لیا اور قانون کے مطابق کاروائی شروع کردی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کی جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر اور عملے کو قرار واقعے سزا دلوائیں گے۔

واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement