Advertisement

اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر سعودی شہریوں اور غیرملکیوں کے خلاف کارروائی

اقامہ و ملازمت قوانین کی خلاف ورزی پر قید، جرمانے اور بے دخلی کی سزائیں مقرر ہیں،سعودی حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 21st 2023, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اقامہ قوانین کی خلاف ورزی  پر  سعودی شہریوں اور غیرملکیوں کے خلاف کارروائی

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ایک ماہ کے دوران اقامہ، ملازمت اور سرحدی امن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 16500 سعودی شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکیوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔

سعودی اخبارکے مطابق محکمہ پاسپورٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقامہ و ملازمت قوانین کی خلاف ورزی پر قید، جرمانے اور بے دخلی کی سزائیں مقرر ہیں۔

محکمہ پاسپورٹ نے مقامی شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکیوں سے کہا کہ وہ قانون شکنی کے مرتکب افراد کو سفر، روزگار، رہائش، پناہ یا کسی بھی قسم کے تعاون کی فراہمی سے گریز کریں

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 16 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک