ارجنٹائن کے سٹارفٹ بالر لیونل میسی کی امریکی فٹ بال کلب انٹر میامی میں پہلی کامیابی
میسی انٹرمیامی کو لیگز کپ میں کامیابی دلاکر 44 ٹرافیاں جیتنے والے دنیا کے واحد فٹ بالر بن گئے ہیں

دنیائے فٹ بال کے معروف کھلاڑی اور ارجنٹائن کے سٹارفٹ بالر لیونل میسی نے امریکا کے فٹبال کلب انٹرمیامی کو لیگز کپ میں کامیابی دلاکر کلب کیلئے اپنی پہلی ٹرافی جیتی جبکہ مجموعی طور پر یہ انکی 44 ویں ٹرافی ہے جس کے بعد وہ 44 ٹرافیاں جیتنے والے دنیا کے واحد فٹ بالر بن گئے ہیں۔
FROM THE WORST RECORD IN MLS TO CHAMPIONS!
— ESPN FC (@ESPNFC) August 20, 2023
INTER MIAMI HAVE WON THE 2023 LEAGUES CUP ?? pic.twitter.com/x7sUYlOzQ9
لیگز کپ کے فائنل میں انٹر میامی نے نش ول کلب کے خلاف پینالٹی ککس پر 10-9 سے کامیابی حاصل کی۔
خیال رہے کہ لیونل میسی نے ارجنٹائن کیلئے فیفا ورلڈ کپ 2022 سمیت 5 ٹائٹل جیتے ہیں جبکہ اپنے کلب کیریئر میں انہوں نے بارسلونا کلب کیلئے لا لیگا اور یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ سمیت 35 ٹرافیاں جیتی ہیں۔

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 12 گھنٹے قبل
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 10 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 14 گھنٹے قبل

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 13 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 14 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 14 گھنٹے قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 14 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 13 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 12 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 12 گھنٹے قبل

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 10 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 8 گھنٹے قبل