Advertisement

پولیس نے 9 مئی کے واقعات کامرکزی ملزم گرفتار کرلیا

پولیس نے بتایاکہ ملزم شمس آباد میں حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ  پر حملے کے بعد سے روپوش ہو گیا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 4:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس نے 9 مئی کے واقعات کامرکزی ملزم  گرفتار کرلیا

پولیس حکام  کے مطابق ملزم سجاد حیدر  یونین کونسل 18 کا سابق چیئرمین بھی  ہے جسے گرفتاری کے بعد تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایاکہ ملزم شمس آباد میں حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ  پر حملے کے بعد سے روپوش ہو گیا تھا۔

عدالت نے ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ 

پولیس نے ملزم سجاد حیدر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے ملزم سجاد حیدر کا 7 روزہ جسمانی ایمانڈ منظور کر لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ حساس ادارے کے گیٹ پر حملے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج ہے جس میں دہشت گردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 21 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • an hour ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • an hour ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 hours ago
Advertisement