جسٹس (ر) مقبول با قر نے کمشنر سکھر سے فوراً انکوائری کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر کو لڑکی کی فوری بازیابی کا حکم بھی دے دیا۔

.webp&w=3840&q=75)
نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ( ر) ریٹائرڈ مقبول باقر نے حویلی سے20 سالہ شادی شدہ لڑکی کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا۔
جسٹس (ر) مقبول با قر نے کمشنر سکھر سے فوراً انکوائری کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر کو لڑکی کی فوری بازیابی کا حکم بھی دے دیا۔
لاپتہ شادی شدہ 20 سالہ لڑکی کے ورثا نے پیر سہیل احمد شاہ کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا تعلق قمبر کے علاقے مینا سے ہے، ان کی بیٹی شادی شدہ ہے اور میاں بیوی کے درمیان تنازع ہوا تھا۔
انہوں نے کہا کہ معاملے حل ہونے تک پیر سہیل احمد شاہ نے لڑکی کو حویلی میں امانتاً چھوڑنے کو کہا تھا، ڈیڑھ سال قبل رانی پور حویلی سے اچانک فون کال کرکے آگاہ کیا گیا لڑکی لاپتہ ہوگئی ہے۔
ورثا کا کہنا تھاکہ رانی پور حویلی میں کئی مرتبہ گئے لیکن لڑکی کا کچھ پتہ نہیں چلا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 20 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 32 منٹ قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 34 منٹ قبل










