پولیس نے بتایاکہ ملزم شمس آباد میں حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کے بعد سے روپوش ہو گیا تھا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 4:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس حکام کے مطابق ملزم سجاد حیدر یونین کونسل 18 کا سابق چیئرمین بھی ہے جسے گرفتاری کے بعد تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایاکہ ملزم شمس آباد میں حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کے بعد سے روپوش ہو گیا تھا۔
عدالت نے ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
پولیس نے ملزم سجاد حیدر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے ملزم سجاد حیدر کا 7 روزہ جسمانی ایمانڈ منظور کر لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔
بتایا گیا ہے کہ حساس ادارے کے گیٹ پر حملے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج ہے جس میں دہشت گردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 21 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









