Advertisement
پاکستان

نگران حکومتیں صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد میں رکاوٹ نہ بنیں،الیکشن کمیشن

نگران حکومتیں صرف الیکشن ایکٹ  2017 کے تحت ملنے والے اختیارات تک محدود رہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 22 2023، 7:05 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران حکومتیں صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد میں رکاوٹ نہ بنیں،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو خط لکھ دیا جس میں لکھا گیا کہ نگران حکومتیں کسی بھی ایسے کام میں ملوث نہ ہوں جس میں الیکشن کے انعقاد کو خطرہ ہو۔

نگران حکومتیں صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد میں رکاوٹ نہ بنیں۔

نگران حکومتیں صرف الیکشن ایکٹ  2017 کے تحت ملنے والے اختیارات تک محدود رہیں۔

Advertisement
Advertisement