Advertisement
پاکستان

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

عدالت نے آئندہ سماعت پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کردیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 4:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت نے  چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے توہین عدالت کے اختیارات استعمال کرنے کیخلاف درخواست سماعت  پر سماعت ہوئی،جسٹس وحید خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ 

درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا 20جون کا حکم نامہ چیلنج کیا ہے، الیکشن ایکٹ 2017کی شق 10کے تحت الیکشن کمیشن بھی ہائیکورٹ  اور سپریم کورٹ کی طرح توہین عدالت کے اختیارات استعمال کررہا ہے، توہین عدالت کی کاررورائی کااختیار صرف سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے پاس موجود ہے، توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔ 

وکیل درخواست گزار نے استدعا کی کہ الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس وحید خان نے درخواست سماعت کیلئے منطور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا حتمی فیصلہ کرنے سے روکتے ہوئے معاملہ فل بنچ کے رو برو بھجوا دیا۔

عدالت نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن آئندہ سماعت پر اس حوالے سے تحریری جواب جمع کروائے،عدالت نے آئندہ سماعت پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement