فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد جہنم واصل جبکہ 6 فوجی جوان شہید ہو گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 7:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوئے، جب کہ سیکیورٹی فورسز کے 6 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان علاقے میں آپریشن جاری تھا کہ اس دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی۔ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان بہادی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک، اور 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، بہادرجوانوں کی لازوال قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





