Advertisement

پاک افغان سیریز،پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

اچھا اسکور کرکے افغانستان پر دباؤ بڑھائیں گے،بابر اعظم

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 7:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک افغان سیریز،پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاک افغان ون ڈے سیریز,پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اچھا اسکور کرکے افغانستان پر دباؤ بڑھائیں گے۔

پاک افغان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بھی 24 اگست کو ہمبنٹوٹا میں ہی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 26 اگست کو کولمبو میں کھیلاجائے گا۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹرنجیب زدران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو نے کے بعد ٹیم سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق نجیب زردان کی جگہ شاہد اللہ کمال کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ افغانستان کیخلاف اس سیریز میں کامیابی گرین شرٹس کو ایک روزہ کرکٹ میں پھر سے نمبر ون پوزیشن پر لے آئے گی۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 5 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا