ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت 30 ہزارکے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کر لی


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت 30 ہزارکے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کر لی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ڈیوٹی جج وقاص احمد راجہ نے ایمان مزاری کی درخوااست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد نے ایمان مزاری کیخلاف کارِسرکارمیں مداخلت اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس کی سماعت کی۔
ایمان مزاری کے وکیل قیصر امام نے عدالت کو بتایا کہ ایمان مزاری سے تفتیش میں کچھ برآمد نہیں کیا گیا، نہ انہوں نے کسی کو دھمکی دی نہ شیشے توڑے، انہیں مزید حراست میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔
پروسیکیورٹر عاطف الرحمان نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ایمان مزاری نے ریاست کوگالیاں دیں، توڑ پھوڑہوئی۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago





