یاد رہے کہ گہری کھائی پار کرنے والی چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے سے صبح آٹھ بجے سے پھنسی ہوئی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 10:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا مہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج ریسکیو آپریشن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہےآپریشن کےلیے دوسرا ہیلی کا پٹر بھی بھیج دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ گہری کھائی پار کرنے والی چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے سے صبح آٹھ بجے سے پھنسی ہوئی ہے۔
سیکڑوں فٹ بلندی پر پھنسی چیئرلفٹ میں چھ لڑکوں سمیت آٹھ افراد موجود ہیں، بچے اسکول جانے کے لیے لفٹ میں سوار ہوئے تھے۔
آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ کمانڈر آہریشن میں مصروف ہیں،ایس ایس جی کی سلنگ آپریشن میں ماہر ٹیم ریسکیو آپریشن کر رہی ہے۔
آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ کے کمانڈوز آپریشن میں مصروف#GNN #GNN_Updates #gnnnews #newsupdates #breakingnews pic.twitter.com/y8aw9WGJ9Y
— GNN (@gnnhdofficial) August 22, 2023
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







