رواں مالی سال میں پاکستان نے کتنا قرض لیا ،اقتصادی امورڈویژن نے رپورٹ جاری کردی
پاکستان کو جولائی 2023 میں 19 کروڑ 36 لاکھ سے زائد قرض ملا۔


رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں پاکستان کو کل 2 ارب 89 کروڑ ڈالر سے زائد کے قرضے ملے ہیں۔
اقتصادی امور ڈویثرن نے پیرونی قرضوں کی تفصیلات جا ری کردیں
پاکستان کو جولائی 2023 میں 19 کروڑ 36 لاکھ سے زائد قرض ملا۔
پاکستان کو جولائی میں 11 کروڑ 38 لاکھ ڈالر سے زائد کے دوطرفہ قرضے موصول ہوئے۔
سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا ٹائم ڈیپازٹ بھی شامل ہیں۔
اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب سے تیل کی سہولت کی مد میں 10 کروڑ ڈالر ملے ہیں۔اسکے علاوہ رواں مالی سال میں پاکستان نے بیرونی قرضوں کا تخمینہ 17 ارب 61 کروڑ ڈالر سے زائد لگایا ہے۔
رواں مالی سال کے پہلےماہ مین پاکستان کو کل2ارب89کروڑ ڈالر سے زائد قرض ملا#GNN #GNN_Updates #gnnnews #newsupdates #breakingnews pic.twitter.com/Kq6NBTIG0r
— GNN (@gnnhdofficial) August 22, 2023
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل





