Advertisement
علاقائی

بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے 8افراد میں سے 4 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا

یاد رہے کہ گہری کھائی پار کرنے والی چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے سے صبح آٹھ  بجے سے پھنسی ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 22 2023، 11:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے 8افراد میں سے 4 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا

خیبر پختونخواہ کے شہر بٹگرام میںں چیئر لفٹ مین پھنسے 8 افراد میں سے 4 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے، بچے اسکول جانے کے لیے لفٹ میں سوار ہوئے تھے۔

بچوں کو ہیلی کا پٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا سلنگ آپریشن کے ذریعے کمانڈوز نے بچوں کو کامیابی کے ساتھ ریسکیو کر لیا۔

یاد رہے کہ گہری کھائی پار کرنے والی چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے سے صبح آٹھ  بجے سے پھنسی ہوئی ہے۔

سیکڑوں فٹ بلندی پر پھنسی چیئرلفٹ میں چھ لڑکوں سمیت آٹھ افراد موجود ہیں، بچے اسکول جانے کے لیے لفٹ میں سوار ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement