Advertisement

سعودی عرب نے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ مسترد کر دی

ہیومین رائٹس واچ کی طرف سے جاری رپورٹ میں سعودی فورسز پر یمن کے ساتھ واقع سرحد پر ایتھوپیا کے سیکڑوں باشندوں کو ہلاک کرنے کا الزام لگایا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 23rd 2023, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب نے  ہیومن رائٹس  واچ کی رپورٹ مسترد  کر دی

سعودی عرب نےیمنی سرحد پر سیکڑوں ایتھوپیائی باشندوں کو ہلا ک کرنے کا الزام مسترد کر دیا ہے ۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومین رائٹس واچ کی طرف سے جاری رپورٹ میں سعودی فورسز پر یمن کے ساتھ واقع سرحد پر ایتھوپیا کے سیکڑوں باشندوں کو ہلاک کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکام نےکہا ہے کہ سرحدی محافظوں کی ایتھوپیائی باشندوں پر فائرنگ سے متعلق ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں شامل الزامات بے بنیاد ہیں اور یہ کوئی قابل اعتماد یا معتبر ذرائع پر مبنی نہیں۔

انھوں نے بھی یہ الزام عائد کیا تھا کہ سعودی عرب کے سرحدی محافظوں نے منظم انداز میں تارکین وطن کو ہلاک کیا تھا۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں یہ الزام بھی عائد کیا ہے کہ سعودی سرحدی محافظوں نےتارکین وطن جن میں یمن نےمملکت میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایتھوپیائی باشندے شامل تھے کو ہلاک کرنے کے لیے فائرنگ اور گولہ بارود کا بھی استعمال کیا تھا

واضح رہے کہ سعودی حکام نے 2022میں اقوام متحدہ کے حکام کی جانب سے عائد کردہ ایسے ہی الزامات کی تردید کی تھی۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 7 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 7 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 10 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 9 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
Advertisement