49 سالہ ہیتھ اسٹریک کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے


زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک انتقال کر گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیتھ اسٹریک کینسر میں مبتلا تھے اور ان کی عمر 49 برس تھی، رواں برس مئی میں ہیتھ اسڑیک کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ زمبابوے کے کپتان شین ولیمز اور سابق فاسٹ بولر ہنری اولنگا نے بھی ہیتھ اسٹریک کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
Streaky ?
— Sean Williams (@sean14williams) August 22, 2023
No words can explain what you and your family have done for mine and many others
Our hearts our broken you leave behind a beautiful family and a legacy for us to live up to!
You will be missed we love you dearly
Rest in peace streaky ? pic.twitter.com/2sXz4WNqu7
ہنری اولنگا نے اپنے سوشل میڈیا پر ہیتھ اسٹریک کو زمبابوے کا گریٹ آل راؤنڈر قرار دیتے ہوئے کہا مجھے فخر ہے کہ میں نے ان کے ساتھ کھیلا، دوسری طرف مجھے دیکھا جب میرا بولنگ اسپیل ختم ہو جائے۔ ہیتھ اسٹریک 100 وکٹیں لینے والے زمبابوے کے پہلے بولر تھے، انہوں نے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے میچز کھیلے۔
ہیتھ اسٹریک نے 2000 سے 2004 تک زمبابوے ٹیم کی قیادت کی، انہوں نے 445 انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کیں اور 4933 رنز بنائے۔
.jpeg&w=3840&q=75)
راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟
- ایک دن قبل

حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 21 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- ایک دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 21 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ نے بتا دیا
- ایک دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل
جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا
- ایک دن قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک دن قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل







.webp&w=3840&q=75)


