ملاقات میں سندھ باالخصوص کراچی کے دیرینہ مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 23rd 2023, 9:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے نگران وزیراعظم کو سندھ باالخصوص کراچی کے دیرینہ مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔ وفد نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ملاقات میں نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی بھی موجود تھے۔ وفد میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، قائم علی شاہ، سید مراد علی شاہ اور سعید غنی شامل تھے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 12 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 5 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 11 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 9 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 10 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






