بھارتی میڈیا کے مطابق کہ چندریان تھری مشن ممکنہ طور پر چاند کے جنوبی حصے پر اترا۔چاند پر اترنے کی یہ دوسری کوشش دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔


نئی دہلی: بھارتی خلائی مشن چندریان تھری چاند کے جنوبی قطب پر اتر گیا۔ بھارتی خلائی مشن کامیابی سے اتر ا۔امریکہ، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کہ چندریان تھری مشن ممکنہ طور پر چاند کے جنوبی حصے پر اترا۔چاند پر اترنے کی یہ دوسری کوشش دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔
قبل ازیں سال 2019 میں انڈیا کی چاند پر جانے کی ایک کوشش ناکام ہو گئی تھی ۔
تازہ ترین مشن تقریبا 50 سال میں روس کا پہلا چاند مشن چاند کی سطح پر گر کر تباہ ہونے کے چند روز بعد سامنے آیا ہے۔
انڈیا کے خلائی ادارے اسرو کی جانب سے چاند کے تاریک حصے میں اترنے کیلئے چندریان 3 مشن 14 جولائی کو روانہ کیا گیا تھا اور اگست کے شروع میں چاند کے مدار میں داخل ہوا۔
وکرم نامی لینڈر 17 اگست کو پروپلشن موڈیول سے کامیابی سے الگ ہوا تھا جس کے بعد آج یہ مشن چاند پر کامیابی سے اتر گیا ہے۔
مشن کی کامیابی کے بعد بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا اور چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا۔اس سے قبل امریکہ، روس اور چین چاند کے خط استوا کے قریب سافٹ لینڈنگ کر چکے ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 18 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 16 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 16 گھنٹے قبل





