یسکو کے مطابق 6 ارب 75 کروڑ کے بقایا جات واسا کے ذمہ ہیں جس کی ادائیگی نہیں کی جا رہی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 23rd 2023, 11:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عام عوام کی جانب سے بلوں کی مسلسل عدم ادائیگی پر لیسکو نے واسا کو تمام کنکشنز منقطع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
واسا نے گزشتہ ماہ واجبات کی مد میں کو ئی رقم ادا نہیں کی۔
ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ واسا کے ذمہ اربوں روپوں کے واجبات ہیں،جبکہ دوسری جانب واسا کا کہنا ہے کہ جبکی کاٹنے کے با عث لاہور شہر میں پانی کا بحران شروع ہوجائے گا ۔
ل
بلوں کی مسلسل عدم ادائیگی لیسکو کی جانب سے واسا کے تمام کنکشن منقطع کرنے کا حکم#GNN #GNN_Updates #gnnnews #newsupdates #breakingnews pic.twitter.com/H9cvjNBpNk
— GNN (@gnnhdofficial) August 23, 2023

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 17 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







