Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں مشاورت کے لئےسیاسی جماعتوں کو دعوت نامے ارسال کردیئے

میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق سیاسی جماعتوں سے حلقہ بندیوں ، انتخابی فہرستوں سے متعلق امور، انتخابی شیڈول اور تاریخ سےمتعلق الگ الگ مشاورت کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 24th 2023, 1:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے انتخابات میں مشاورت کے لئےسیاسی جماعتوں کو  دعوت نامے ارسال کردیئے

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے لیے دعوت نامے ارسال کر دیے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق سیاسی جماعتوں سے حلقہ بندیوں ، انتخابی فہرستوں سے متعلق امور، انتخابی شیڈول اور تاریخ سےمتعلق الگ الگ مشاورت کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے الیکشن کمیشن کی ملاقاتیں آئندہ چند روزمیں ہی شروع ہو جائیں گی، اس حوالے سےالیکشن کمیشن  تمام بڑی سیاسی جماعتوں سےرابطے بھی کررہا ہے۔

چیئر مین پی ٹی آئی اور سربراہ جے یو آئی کو کل ملاقات کے لیے کمیشن کے دفتر بلایا گیا ہے۔

شہباز شریف کو 25 اگست جبکہ آصف زرداری کو 29 اگست کا دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جدید نظام کے تحت پریذائیڈنگ آفیسر ریٹرننگ آفیسر کو موبائل ایپ کے ذریعے فوری رزلٹ بھیج سکے گا، ریٹرننگ آفیسر اس سسٹم کے تحت فوری اور ووٹوں کے درست اعدادوشمار کے ساتھ غیر حتمی رزلٹ مرتب کر سکے گا۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 20 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 21 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 20 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک