جج اور صحافیوں کے کام میں زیادہ فرق نہیں ہوتا ایک سچائی پر مبنی صحافت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔


پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے قاضی فائز عیسی نے کہا کہ جج اور صحافیوں کے کام میں زیادہ فرق نہیں ہوتا ،ایک سچائی پر مبنی صحافت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، جج اور صحافی سمیت ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے۔
جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ تمام قوانین کا مقصد حق و سچ کا پعچار کرنا ہوتا ہے ، انصاف سچ کی بنیاد پر ہی ہوتا ہے، بہت سے فیصلوں پر لوگ بے جا سوالات اٹھادیتے ہیں لیکن جج آئین اور قانون کے دائرے میں کام کرتے ہیں۔
اپنے خطاب میں قاضی فائز عیسی کا کہنا تھا کہ میڈیا کا بنیادی مقصد سچائی عوام تک پہنچانا ہے کہ ملک میں کیا ہورہا ہے ، سچائی اور رائے میں بہت بڑا فرق ہے، جب رائے دینا ہو تو اس میں آئین و قانون کو دیکھنا ہوتا ہے۔ اکثر صحافی سچ اور اپنی رائے کو ایک ساتھ ملا دیتے ہیں، اچھا صحافی وہ ہوتا ہے جو تحقیقات کے بعد حقائق کی بنا پر خبر دے ، تاہم ہمارا میڈیا اب بہتر کام کرنے لگا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago





