Advertisement
تفریح

شکل ہی ایسی ہے کہ لوگ مجھے چینی خاتون سمجھتے ہیں، اداکارہ نتاشا بیگ

انہوں نے کہا کہ ایک بار وہ بیرون ملک سے واپس آ رہی تھیں تو ایئرپورٹ پر ان کے ڈرائیور سے سیکیورٹی گارڈ نے پوچھا کہ خاتون کس ملک سے آئی ہیں؟

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 24th 2023, 5:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شکل  ہی ایسی ہے کہ  لوگ مجھے چینی خاتون سمجھتے ہیں، اداکارہ نتاشا بیگ

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ نتاشا بیگ نے کہا  کہ ان کو بچپن ہی سے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا  اور انہوں نے تقریبا 19 سال کی عمر تک کرکٹ کھیلی۔

نتاشہ بیگ  کا کہنا تھا کہ 2010 سے قبل انہوں نے کرکٹ کو خیرباد کہہ کر گلوکاری سمیت ماڈلنگ پر توجہ دینا شروع کر دی تھی۔

ایک نجی ٹی وی پر دورانِ انٹرویو اداکارہ نتاشا بیگ نے کہا کہ اپنی شکل و صورت کی وجہ سے زیادہ تر لوگ انہیں چینی یا کوریائی خاتون سمجھتے ہیں اور انہیں اپنے ہی ملک میں ہر کسی کو بتانا پڑتا ہے کہ وہ پاکستانی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک بار وہ بیرون ملک سے واپس آ رہی تھیں تو ایئرپورٹ پر ان کے ڈرائیور سے سیکیورٹی گارڈ نے پوچھا کہ خاتون کس ملک سے آئی ہیں؟

اداکارہ نے کہا کہ خوشی بھی محسوس ہوتی ہے اور تعجب بھی ہوتا ہے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Natasha Baig (@natashabaigofficial)

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ