آج پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے وفود الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کریں گے


ملک میں صاف شفاف انتخابات کےلئے الیکشن کمیشن آج سے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کرے گا۔
پی ٹی آئی 2 بجے جبکہ جے یو آئی کا وفد 3 بجے الیکشن کمیشن سے مشاورت کرے گا، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کو مشاورت کیلئے خط لکھا تھا۔
واضع رپے کہ پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشں سے مشاورت کےلئے3 رکنی کمیٹی نامزد کردی ہے۔ پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی الیکشن کمیشن کے آئندہ عام انتخابات کےلیے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے اعلان کے بعد نامزد کی ہے۔ پی ٹی آئی کی نامزد کمیٹی میں سینیٹر علی ظفر، بیرسٹر گوہر اور عمیر نیازی شامل ہیں۔
سیاسی جماعتوں سے انتخابات کے شیڈول اور تاریخ سے متعلق مشاورت کی جائے گی، الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں سے آئندہ الیکشن کے روڈ میپ پر بھی مشاورت کرے گا۔
الیکشن کمیشن 25 اگست کو شہبازشریف اور 29 اگست کو آصف زرداری سے مشاورت کا دعوت نامہ دے چکا ہے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل





