ماہر الاخرس کی جانب سےبھوک ہڑتال کے اعلان کے بعد ساتھ دینے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 24th 2023, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسرائیل کے عقوبت خانوں میں 11فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔
فلسطینی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی کلب برائے اسیران کے ترجمان نے میڈیا کوبتایا کہ اسرئیلی جیل کے قیدی ماہر الاخرس کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بھوک ہڑتال کرنے والے 10 قیدیوں میں سلطان خلوف اور کاید الفسفوس 21 دن ،اسامہ دقروق17 دن،محمد تیسیر زکارنہ، انس، احمد کامل، عبدالرحمٰن ایاد برکا اور زہدی طلال عبدہ 14 دن ،سیف الدین ذیاب العمارین اور زاہر حماد4 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




