ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے دیں، پھر سماعت کرتے ہیں،چیف جسٹس آف پاکستان

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 24th 2023, 8:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

توشہ خانہ کیس ، سپریم کورٹ نے عمران خان کی سزا کیخلاف درخواست میں سماعت پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے فیصلہ آنے تک وقفہ کردیا ہے۔
سپریم کورٹ میں عمران خان کی توشہ خانہ میں سزا کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔
دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ابھی کیس کی سماعت چل رہی ہے۔ ہائی کورٹ معاملے کا حل نکال رہی ہے۔ یہی ہمارے نظام کی خوبصورتی ہے۔ ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے دیں، پھر سماعت کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت ملتوی کردی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





