صحت کارڈ کے نظام سے لوگوں کو بہت فائدہ ہورہا ہے،ڈاکٹر ندیم جان


نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،صحت کارڈ کے نظام سے لوگوں کو بہت فائدہ ہورہا ہے،صحت سے متعلق پیچیدہ مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔
نیشنل ہیلتھ سکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیرصحت نے کہا ہے کہ ڈیٹا کو مسائل کے حل کیلئے استعمال کیا جارہاہے۔ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان وسائل سے مالامال ہے۔ہمیں پاکستان میں موجود وسائل کا صحیح استعمال کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ صحت کارڈ کے نظام سے لوگوں کو بہت فائدہ ہورہا ہے۔ مہنگائی سے دنیا ہی نہیں پاکستان بھی متاثر ہوا ہے۔ لوگ پرامید ہیں کہ صحت کے شعبے میں بہتری آئیگی۔صحت سے متعلق پیچیدہ مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔ ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ وبائی امراض کے نقصان سے بچنے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی کیلئے منصوبہ بندی کررہے ہیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 18 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 9 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 8 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل





