Advertisement
پاکستان

محمد ابراہیم خان نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے ان سے حلف لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 25th 2023, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محمد ابراہیم خان نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے پشاور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی محمد اعظم خان، پشاور ہائیکورٹ کے جج صاحبان، وکلا برادری اور نگران و صوبائی وزرا نے حلف برادری کی تقریب میں شرکت کی۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک