پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نسیم شاہ مشکل صورتحال میں پرفارم کرتا ہے جیت کا تمام کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔


پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نسیم شاہ مشکل صورتحال میں پرفارم کرتا ہے، جیت کا تمام کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔
ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ ہدف کے تعاقب میں امام الحق کے ساتھ مل کر پارٹنر شپ قائم کرنے کی کوشش کی۔
ہم لمبا کھیلنا چاہتے تھے اور پھر 40 اوور کے بعد پلان تبدیل کرنا تھا، ہمیں معلوم تھا کہ ہم آخری10 اوورز میں80 یا90 کا تعاقب کر سکتے ہیں۔ نسیم شاہ مشکل حالات میں ابھر کر سامنے آتا ہے۔
سپنرز کے خلاف بیٹنگ کے حوالے سے بابر اعظم نے کہا کہ میں ہمیشہ بہتری کی کوشش کرتا ہوں، ہم مختلف کوالٹی کے بائولرز کا سامنا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی صلاحیتوں سے کبھی فکر مند نہیں ہوا اور ہر وقت اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھتا ہوں ۔ ہماری تمام تر توجہ آخری میچ پر مرکوز ہے

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago







