سمندر پار پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے 137 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا،اسٹیٹ بینک


روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کا حجم 731 ملین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020 سے لے کر جولائی 2023 کے اختتام تک روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پاکستانیوں نے 731 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ۔
سمندر پار پاکستانیوں نے نیا پاکستان روایتی سرٹیفکیٹس میں 319 ملین ڈالر ، نیا پاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس میں 390 ملین ڈالر اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی۔
اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020 سے لے کر جولائی 2023 کے اختتام تک روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا مجموعی حجم 6.487 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
جولائی میں سمندر پار پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے 137 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago



